سوال (5371)
“مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ الۡخَـنَّاسِ”
آیت کا ترجمہ کریں؟
جواب
آیت میں الۡخَـنَّاسِ شیطان کو کہتے ہیں، الوسواس اس کی صفت ہے، وسوسہ ڈالنے والے شیطان کی شر سے میں اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
آیت کا ترجمہ کریں؟
آیت میں الۡخَـنَّاسِ شیطان کو کہتے ہیں، الوسواس اس کی صفت ہے، وسوسہ ڈالنے والے شیطان کی شر سے میں اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ