سوال (4835)

مرحا بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مَرحا اور مِرحا دونوں صورتوں میں تکبر معنی ہے، اہل علم نے اس نام کا انکار کیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ