سوال (5157)

مشکاۃ شریف ترجمے کے ساتھ الفاظ معنی اور تشریح بھی ہو کوئی نام سینڈ کر دے۔

جواب

مشکاۃ کا اردو میں ترجمہ اور مختصر حواشی موجود ہیں. مولانا اسماعیل سلفی رحمہ اللہ اور غالبا مولانا عبد السلام کیلانی کے.شیخ زبیر علی زئی مرحوم کی اضواء المصابیح ہے، لیکن نا مکمل.
ان میں سے کسی میں بھی مشکاۃ پر لغوی اور گرامر کے لحاظ سے گفتگو نہیں ہے۔
احناف کی طرف سے اس کی ایک مفصل شرح ہے مظاہر حق کے نام سے.

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ