سوال (3166)

“ڈیجیٹل میگا بنڈل سبسکرائب کرنے پر آپ کو دی جا رہی ہے، 30،000 تک کی فری موبائل فون انشورنس، ایکٹیویشن کے لئے #977* ملائیں” یہ جائز ہے؟

جواب

پیکج لگا لیں لیکن مزید انشورنس ایکٹیویٹ نہ کریں، انشورنس میڈیکل ہو، موبائل کی ہو، گاڑی کی ہو، جس طرح کی بھی ہو، بالکل جائز نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ