سوال (480)

منکرین حدیث کیا دائرہ اسلام سے خارج ہیں؟

جواب

حدیث بھی وحی الہٰی ہے ، منزل من اللہ ہے جو مطلق حدیث کا منکر ہے ، وہ اسلام سے خارج ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ