سوال (5804)
مولانا ابو الکلام آزاد کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے؟
جواب
مولانا ابو الکلام آزاد سلفی اور اہل حدیث تھے، نظریات میں ان کا قلم لڑکھڑا گیا ہے، من حیث المجموع وہ بنیادی طور پر اہل حدیث تھے، ایک کتاب ہے، “جماعت اسلامی کو پہچانیے” اس میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے کس طرح اہل حدیث کا دفاع کیا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ