سوال (3902)
کیا ایک ماں روزہ رکھ کر اپنے بچے کو دودہ پلا سکتی ہے؟
جواب
جی اس میں کیا مضائقہ ہے۔
فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ
کیا ایک ماں روزہ رکھ کر اپنے بچے کو دودہ پلا سکتی ہے؟
جی اس میں کیا مضائقہ ہے۔
فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ