سوال (775)

معتمر کے لیے طواف وداع کا کیا حکم ہے ؟

جواب

طواف وداع حاجی کے لیے ہے ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ

معمتر کے لیے طواف وداع وجوب کے درجے میں نہیں ہے ، استحبابی طور پہ وہ سمجھتا ہے تو کرلے ، اس پر لازم نہیں ہے ، جیسا کہ شیخ نے فرمایا ہے کہ یہ حاجیوں کے لیے ہے ، البتہ بعض علماء استحباب کی طرف گئے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ