سوال (1725)
“متوفی عنھا زوجھا” عدت میں اپنے سر پر تیل لگا سکتی ہے؟
جواب
تیل لگانا زیب وزینت میں نہیں آتا ہے ، لہذا “متوفی عنہا زوجھا” دروان عدت تیل لگا سکتی ہے ۔
فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ