سوال (3475)

جو موٹر وائنڈنگ کا کام کرتا ہے تو وائنڈنگ کے وقت اس میں سے جو اسکریپ نکلتا ہے، اس کو موٹر مالک کو بتائے بغیر فروخت کیا جا سکتا ہے؟

جواب

ارد گرد میں دیکھا جائے اگر یہ عرف میں ہو تو صحیح ہے، اگر مالکان کی اجازت کے بغیر ایسے کرتے ہیں، جس کی وجہ سے جگھڑا اور غلط بیانی ہوتی ہے تو پھر یہ غلط ہے، پھر مالک کے علم میں لایا جائے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ