سوال (4336)

شادیوں میں فلم میکر ہیں، ان کا پیسا کمانا کیسا ہے؟

جواب

مووی میکر کی کمائی حرام ہے، اس میں کئی قباحتیں ہیں، تھوڑا سا غور کرنے سے پتا چل جائے گا کہ کتنی قباحتیں ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ