سوال (2947)

اسلامی زندگی کی معاشرے میں کیا ضرورت ہے اور اس کے ثمرات و نقصان کیا ہیں؟

جواب

معاشرہ اسلامی ہوگا تو بہترین ہوگا، اسلام کے بغیر جہالت و ضلالت ہے، اسلامی زندگی نہ اپنائیں گے تو ذلت و پستی کا شکار ہوں گے، دور صحابہ مکمل اسلامی تھا تو سنہری ہوگیا، اس کے علاؤہ سب خوار ہیں۔

“وانتم الاعلون ان کنتم مؤمنین”

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ