سوال (4717)
مدبر غلام سے کیا مراد ہے؟
جواب
مدبر وہ غلام یا لونڈی ہے جس سے مالک نے یہ کہہ دیا ہو کہ تم میرے مرنے کے بعد آزاد ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
مدبر غلام سے کیا مراد ہے؟
مدبر وہ غلام یا لونڈی ہے جس سے مالک نے یہ کہہ دیا ہو کہ تم میرے مرنے کے بعد آزاد ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ