سوال (6350)

مودودی صاحب کی کتابوں کو پڑھنا کیسا ہے مودودی صاحب کی جو کتابیں ہیں مسائل کے اوپر وہ اپنے اہل حدیث پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جو راسخ علماء ہیں، وہ اس کو تنقیدی نگاہ سے پڑھ سکتے ہیں، ہر کسی کو اس کی کتب نہیں پڑھنی چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ