سوال (3515)
کیا “محمدﷺ کی رسالت کی قسم” کھائی جاسکتی ہے؟
جواب
نہیں، یہ جائز نہیں، کیوں کہ رسول ہونا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ