سوال (3234)

محمد مومن نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

جی ہاں! محمد مومن نام رکھنا درست ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ