سوال (1892)

کیا محرم اور صفر میں نکاح کی عملاً اسلاف سے دلیل مل سکتی ہے؟

جواب

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شادی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے محرم میں ہوئی تھی۔
[تاریخ مدینة الدمشق لابن عساکر]
اسی طرح خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ محرم میں ہوا تھا۔
[اشرف الفتاوی: 1/45، کتاب الایمان والعقائد]

فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ