سوال (3494)
کیا محرم حالت طواف میں ٹخنوں سے نیچے رہنے والے جورب پہن سکتا ہے؟
جواب
جی بالکل پہن سکتا ہے، اس میں کوئی اشکال والی بات نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
اگر یہ ٹخنوں سے نیچے نیچے رہے تو پہن سکتا ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ