سوال (5280)

کیا محرم کے اندر پانی اور کھانے تقسیم ہوتے ہیں اور اسی طرح ربیع الاول وغیرہ میں ان کا کھانا جائز ہے؟

جواب

محرم اور ربیع الاول میں جو کچھ تقسیم ہوتا ہے، وہ غیر اللہ کا نہ بھی ہو تو کم سے کم بدعت تو ہے، کیونکہ مہینے اور تاریخ کی تخصیص ہے، اس کے پیچھے خاص نظریہ بھی ہوتا ہے، سر اٹھا کر انکار کر دینا چاہیے، اگر ایمان کی کمزروی کی وجہ سے لے لیا ہے تو ان لوگوں کو دینا چاہیے جو اس طرح کی چیزوں کو کھاتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ