سوال (5027)

محرم کے اندر کافی لوگوں نے چیزیں لگائی ہوتی ہیں، جیسا کہ پانی اور کھانے کی چیزیں تو کیا وہ ان سے پینا یا لینا جائز ہے؟ اور اس کے بعد اہل تشیعوں کے بارے میں کیا ہم بغض رکھ سکتے ہیں؟

جواب

محرم کے سلسلے میں جو اشیاء بیچی جاتی ہیں، ان سے اپنے دامن کو بچانا چاہیے، خواہ بیچنے والا ہو یا خریدنے والا ہو، یہ تعاون ہے، باقی اہل بیت کی جھوٹی محبت کے دعویداروں سے یا صحابہ کرام کے دشمن سے بغض رکھنا جائز ہے، یہ ایمان کی علامت ہے کہ ہم اللہ اور اللہ کے اولیاء کے دشمنوں کے ساتھ بغض رکھیں اور دلی طور پر لازمی بغض رکھنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ