سوال (3858)
اگر محرم کے ساتھ زنا ہو جائے تو اس کا کیا معاملہ ہے؟
جواب
بات پر پردہ رکھنا چاہیے، باقی توبہ کا دروازہ کھولا ہوا ہے، نہ اس حوالے سے مایوس ہونا چاہیے اور نہ ہی مایوس کرنا چاہیے، سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کا قول ہے کہ حرام حرکت حلال کو حرام نہیں کرتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ