سوال (5036)
کیا محرم الحرام میں بیوی سے ہم بستری جائز ہے؟
جواب
جی ہاں، جائز ہے، اس کی ممانعت کسی بھی مہینے میں نہیں ہے، الا یہ کہ حالت احرام میں ہو، حالت روزہ سے ہوں یا وہ عورت ماہانہ ایام سے ہو، باقی مہینوں کے اعتبار سے کوئی پابندی نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ