سوال (737)

مقتدی سلام کب پھیریں ؟ امام کے پہلا سلام مکمل کر لینے کے بعد مقتدی سلام پھیرنا شروع کرے گا یا پھر امام کی اقتدا میں تھوڑا سی تاخیر سے اس کے پیچھے سلام پھیرے گا ۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔

جواب

دونوں طرح درست ہے۔ اصل مقصود امام کی اقتداء ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ