سوال (4288)
مرغ لڑانے والا توبہ کیسے کرے؟
جواب
جب تک زندگی موجود ہے، توبہ کا دروازہ کھولا ہوا ہے، ہر عمل کی توبہ ہے، باقی جو بھی توبہ کی شرائط ہیں، ان کو ملحوظ خاطر رکھ کر اللہ تعالیٰ سے اس عمل کے حوالے سے توبہ کرلے، یا پھر یہ پڑھ لے۔
“اللهم اني استغفرك و اتوب إليك منها و لا أعود إليها” یا پھر “رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا وَاِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَـنَا وَتَرۡحَمۡنَا لَـنَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ”
یہ پڑھ لے، کافی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ