سوال (5165)

ایک مرغی بیمار تھی، اس کو ذبح کیا، لیکن خون تھوڑا سا بہا تھا، ذبح کرنے کے بعد ہلی نہیں کیا یہ حلال ہے؟

جواب

اگر اس میں زندگی تھی، اس نے ذبح کیا ہے، ذبح کرنے کے بعد خوں بہہ گیا ہے، پھر تو ٹھیک ہے، حلال ہوگئی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ