سوال 6953

مسافر پر فطرانہ کا کیا حکم ہے؟

جواب

مسافر فطرانہ دے گا اس کو تو استثنیٰ نہیں دیا گیا۔ جب غلام کو استثنیٰ نہیں دیا گیا، بچے کو استثنیٰ نہیں دیا گیا تو پھر مسافر کو استثنیٰ کیسے دیا جائے گا؟

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ