سوال (5329)

کیا ایک مسلمان آرکیٹیکچر کسی مندر کی رینویشن کے لیے ایک دیوار کا 3D نقشہ بنا کر دے سکتا ہے؟ کہیں یہ ان کی عبادت میں معاونت تو نہیں ہوگی؟ جزاکم اللہ خیرا

جواب

یہ برائی میں معاونت کے مترادف ہے لہذا ایسے کام کرنے سے کلی طور پر اجتناب کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ