سوال (2850)

علماء کرام « مسلمانوں کے عروج زوال کے اسباب و علاج » کے بارے میں بتائیں۔

جواب

مسلمانوں کے زوال کے اسباب میں سے صرف دو پر بات کرلیں۔
(1) : جہالت
(2) : ضد
اگر آپ کچھ غور کریں گے، تو بہت کچھ سمجھ میں آ جائے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق زاہد حفظہ اللہ