سوال (3486)
حضرت عبداللہ بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان چالیس سال کی عمر کو پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے تین قسم کی آزمائش ختم فرما دیتا ہے۔ جنون، جذام اور برص۔ اور جب مسلمان کی عمر پچاس سال ہو جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے اور وہ زمین میں اللہ تعالیٰ کا قیدی ہوتا ہے اور قیامت کے دن اپنے گھر والوں کے لئے سفارشی بھی ہوگا۔ [المستدرك على الصحيحين حدیث: 6023 عربی حدیث: 6023]
اس روایت کا مفہوم سمجھا دیں۔
جواب
اس روایت کے تمام طرق ضعیف ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ