سوال (4861)
مصفرہ کا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
یہ سین کے ساتھ ہے مسفرہ۔
سورہ عبس کی آیت “وجوہ یومئذ مسفرہ” کہ کئی چہرے اس دن چمک رہے ہونگے” میں یہ لفظ مذکور ہے۔
یہ نام رکھ سکتے ہیں مطلب “چمکدار و روشن چہرے والی لڑکی”
لیکن اسلام میں اس نام کی کوئی فضیلت نہیں۔ بس یہ ہے کہ اسکا معنی اچھا ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ