سوال (1514)
مسنہ سے کیا مراد ہے ؟
جواب
سلفی منہج کے مطابق مسنہ سے دو دانت والا جانور مراد ہے دو سال والا جانور مراد ہے ، جس کے دودھ کے دو دانت گرجائیں دوسرے آجائیں یہ مسنہ ہے ، اس پر حافظ عبد الرؤف جھنڈا نگری کی کتاب “تحقیق مسنہ” ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ