سوال (3753)
مصطفی کونین کا کیا مطلب ہے؟
جواب
مصطفی کا معنی منتخب کردہ یا چنا ہوا,
اور کونین کا مطلب دو جہان یعنی دنیا اور اخرت، “مصطفی کونین” کا مطلب ہے “دنیا اور آخرت کے لیے چُنے گئے نبی”، یعنی نبی کریم محمد مصطفی ﷺ۔
فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ