سوال (5470)
معتدد کاموں کیلیے ایک استخارہ کرنا کیسا ہے؟
جواب
اگر متعدد کاموں کی نوعیت ایک ہو تو پھر ٹھیک ہے ورنہ ہر کام کے لیے الگ الگ استخارہ کرنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ