سوال (1155)
معتکف کے لیے مریض کی عیادت کرنا اور اسی طرح اپنے عزیز واقارب میں سے کسی کے جنازے میں شرکت کرنا جائز ہے ؟
جواب
کہیں جا نہیں سکتا ہے ، لیکن اگر مسجد میں کوئی آگیا ہے ، جمعے کے دن ملاقات ہوگئی ہے ، سلام و دعا ہوگئی ہے ٹھیک ہے ، جنازہ مسجد میں آگیا ہے پڑھ لیا ہے تو ٹھیک ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ