سوال (618)

مترادفات القرآن کے حوالے سے کسی عربی کتاب کا علم ہو تو رہنمائی کر دیں ؟

جواب

میرے خیال سے مندرجہ ذیل دونوں کتابیں دیکھ لیں ۔

(1) : “الوجوہ والنظائر للدامغانی”
(2) : “المفرادت فی الفاظ القرآن للراغب”

فضیلۃ الباحث فرمان علی حفظہ اللہ