سوال (2966)

کیا سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللّٰہ عنہ سے ایسی کوئی حدیث ثابت ہے کہ انہوں نے صرف ناف سے لے کر گھٹنوں تک اپنے ستر کو ڈھانپا اور نماز پڑھی ہے؟

جواب

یہ فعل تو حسب ذیل حدیث کا مخالف ہے۔

لا يصلي أحدكم في الثوب الواحد ليس على عاتقيه منه شيء [متفق علیه]

فضیلۃ العالم سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ