سوال 6894
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم، نائلہ نام رکھنے والے کی طرف اللّہ قیامت والے دن اس کو اس نام سے نہیں بلائے گا۔ یہ نام بہت برا نام ہے۔ ایک مفتی رمضان شو میں کہہ رہے ہیں۔ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری محدود اور صحیح معلومات کے مطابق تو ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




