سوال (5591)

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت جسم کے کس حصے پر تھی؟

جواب

نبی کریم ﷺ کےدونوں کندھوں کے درمیان میں مہر نبوت تھی، شمائل ترمذی دیکھ لیں، ان شاءاللہ وضاحت مل جائے گی۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ