سوال (3799)

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا عقیقہ خود کیا تھا؟

جواب

بعض علماء کے نزدیک یہ روایت پائے ثبوت کو نہیں پہنچتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ