سوال (5730)
جب امام نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے اور مقتدی اقامت پڑھتا ہے جب وہ کہتا ہے اشہد ان محمد رسول اللہ تو باقی لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھیں گے؟
جواب
کوئی بھی قید نہیں ہے، جب بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنیں تو دورود پڑھیں، اس شخص کو بخیل کہا گیا ہے، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہیں پڑھتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




