سوال (5835)
ما لون راية رسول الله صلى الله عليه و سلم؟
جواب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا سفید اور سیاہ دونوں وارد ہیں، موقع محل کے اعتبار سے جو میسر ہوتا تھا، کوئی خاص اہتمام نہیں تھا، اس میں لا الہ الا اللہ مکتوب تھا، یہ جھنڈے ایسے نہیں کہ گھروں میں لگا دیے جائیں، یہ صرف جہاد کے ساتھ خاص ہوتے تھے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ