سوال (5578)
ابن سعد کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی والدہ نے فرمایا : جب آپ کی ولادت ہوئی میرے جسم سے ایک نور نکلا جس سے ملک شام کے محل روشن ہو گئے۔ امام احمد نے حضرت عرباض بن ساریہ سے بھی تقریباً اسی مضمون کی ایک روایت نقل فرمائی ہے، اس روایت کا حکم؟
جواب
ائمہ محدثین سے صحیح اور حسن کا حکم ملتا ہے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ




