سوال (4117)
کیا نفلی نماز میں ایسی گنجائش موجود ہے کہ آدمی اپنی زبان میں بھی دعائیں کر لے؟ احباب سے رہنمائی کی گزارش ہے؟
جواب
نماز ساری کی ساری عربی میں ہے، نماز میں عربی کے علاؤہ دعائیں کرنا یہ شریعت میں تجاوز ہے، جائز نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ