سوال (1720)
عشرہ ذی الحجہ میں ناخن اور بال کاٹنے کی پابندی گھر کے سربراہ یعنی قربانی کرنے والے پر ہی ہے ؟
جواب
ناخن اور بال کاٹنے کی پابندی صرف سربراہ پر ہی ہے ۔
فضیلۃ العالم عبد الخالق سیف حفظہ اللہ