سوال (485)
شیخ صاحب کام کی نوعیت کی وجہ سے اکثر نمازیں قضاء ہوجاتی ہیں ، اس لیے کیا کوئی نماز جماعت سے بیس منٹ پہلے پڑھی جا سکتی ہے ؟
جواب
نمازیں قضاء کرنے کی روٹین نہیں ہونی چاہیے ، یہ عادت درست نہیں ہے ، نماز کا وقت داخل ہو جائے تو نماز ادا کی جا سکتی ہے ، ایسا بھی ممکن ہے کہ جہاں جانا ہووہاں نماز با جماعت پالیں ۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ