سوال (6589)

جمعہ کے وقت فلائٹ ہے، جبکہ فلائٹ کے وقت سے تین گھنٹے قبل ائیرپورٹ جانا اور قبل از وقت جہاز میں بیٹھنا ہوتا ہے، ایسی صورتحال میں نماز کے حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے؟ جزاکم اللہ خیرا

جواب

مسافر کے حکم میں ہے، نماز ظہر ادا کرے گا۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ