سوال (3975)

جو بندہ مسلسل بغیر نماز تراویح کے روزے رکھے اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

روزہ فرض ہے، وہ اس نے لازمی رکھنا ہے، باقی تراویح نفلی نماز ہے، اس کی ترغیب دیں، گاہے بگاہے سمجھائیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ