سوال (1000)
نماز تراویح میں امام کے پیچھے قرآن مجید پکڑ کر یا موبائل سے پڑھنا یا سننا کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے ، امام بھی مصحف سے دیکھ کر تراویح پڑھا سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ