سوال (4076)
کیا نماز تسبیح پڑھنا جائز ہے؟
جواب
بہت سارے علماء اس طرف گئے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے، لیکن کچھ علماء نے صحیح کہا ہے، زندگی میں کبھی کبھی پڑھنے کی اجازت دیتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ