سوال (3942)

نماز تسبیح کے حوالے سے مختار رائے کیا ہے؟

جواب

زندگی میں کبھی کبار کا ہم جواز رکھتے ہیں، گزشتہ سال شاید محدث العصر فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر حفظہ اللہ نے بھی جواز فراہم کیا تھا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ